وزیر اعظم عمران خان آج کرونا وبا کے باعث بے روزگار ہونے والےافراد کے لیے احساس ایمرجنسی کیش فراہمی پروگرام کا اجرا کریں گے۔
کرونا ریلیف فنڈ کے تحت اب تک 3 ارب روپے سے زائد فنڈ اکھٹے ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق اس فنڈ میں عطیہ کیے جانے والے ہر ایک روپے پر حکومت چار روپے اپنی طرف سے دے گی۔
کرونا ریلیف فنڈ میں عطیات اور اس فنڈ سے رقوم کا اجرا مکمل شفافیت سے کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں فنڈ کی تمام تفصیلات مندرجہ ذیل ویب سائیٹ پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
No comments:
Post a Comment