لاگنگ سے پہلے کُچھ ضروری ہدایات - My Web

لاگنگ سے پہلے کُچھ ضروری ہدایات

بلاگنگ سے پہلے کُچھ ضروری ہدایات
بلاگنگ شروع کرنے سے پہلے اور بلاگنگ کے ابتدائی سفر میں آپ 
نے کچھ چیزوں کو مدِ نظر رکھنا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ 
اپنے بلاگ سے فوری آمدنی کا توقع نہ رکھیں، کیونکہ بلاگ شروع 
کرنے سے لیکر اُس پر ٹریفک لانے میں کافی وقت لگتا ہے۔ بہت 
سارے بلاگرز صرف اِس وجہ سے ناکام ہو جاتے ہیں کہ وہ یا تو شروع 
سے ہی پیسے کی طرف دھیان دیتے ہیں یا پھر شروعاتی ناکامی سے 
تنگ آکر اپنی محنت ترک کر دیتے ہیں۔
دوسری اہم بات بلاگ کے مضمون سے متعلق ہے۔ یہ بات ذہن نشین 
کر لیں کہ انٹرنیٹ کی دنیا پر بہت سارے بلاگ اور ویب سائٹس 
بنائے جا چُکے ہیں اور اگر آپ کسی ایسے مضمون پر اپنا بلاگ شروع 
کرتے ہیں، جس کے بارے میں بہت سارے بلاگ پہلے ہی بنائے جا 
چُکے ہیں، تو پھر آپ کو کامیابی کے لئے بہت زیادہ محنت کرنی 
پڑے گی اور کچھ حالات میں یہ محنت رائیگاں بھی جا سکتی ہے۔
آگے آنے والے صفحات میں آپ یہ جان لیں گے کہ بلاگ کے لئے ایک 
ایسا مضمون کیسے چُننا ہے جس میں آپ کو آسانی سے کامیابی مل 
سکے۔
کسی بھی بلاگ کی کامیابی کے لئے تیسری اہم بات یہ ہے کہ اُس پر 
لکھا گیا مواد کس قدر دوسروں کو فائدہ پہنچاتا ہے یا پھر وہ مواد
کس حد تک دلچسپ ہے۔ دور جدید کی سب سے اہم زبان انگریزی 
ہے اور آپ کی کوشش یہ ہونی چاہئیے کہ آپ اپنے بلاگ کے لئے 
کوئی انگریزی مضمون چُنیں اور اُس پر اچھا مواد لکھیں، تا کہ دُنیا 
بھر سے آپ کے بلاگ پر ٹریفک آجائے۔ دوسری اہم بات ایڈور ٹائزرز 
سے متعلق ہے جن میں سے بیشتر کا تعلق مغربی دُنیا یا دوسرے 
اس لئے یہ ضروری ہے کہ آپ کا بلاگ 
بین الاقوامی سطح کا ہو تاکہ اُس سے زیادہ سے زیادہ آمدنی مل 
سکے۔
لیکن ضروری نہیں کہ آپ کا بلاگ انگریزی میں ہی ہو۔ آپ کسی او ر 
بڑی زبان، جیسا کہ اُردو، میں بھی بلاگ بنا سکتے ہیں اور اُس پر 
عُمدہ مواد لکھ کر بلاگ کو کامیاب بنا سکتے ہیں۔ pk.express ایک 
اردو ویب سائٹ کی مثال ہے جس سے اُس کے مالکان بہت عمدہ 
- بہرحال جو بھی ہو، آپ کا پہلا توجہ انگریزی زبان 
میں بلاگ بنانے کی طرف ہونا چاہیئے تاکہ اُس پر پوری دنیا سے بہت 
سارے لوگ وزٹ کریں، آپ کو بہت سارے ایڈورٹائزر ملیں اور آپ 
بہر حال آپ کا بلاگ جس زبان میں بھی ہو، زیادہ اہم یہ ہے کہ آپ 
اُس پر کتنا اچھا لکھتے ہیں۔ اگر آپ خود بلاگ پر باقاعدگی سے نہیں 
لکھ سکتے تو پھر آپ کے سامنے دوسرا راستہ یہ ہے کہ آپ اپنے
بلاگ کے لئے کچھ ایسے لوگ ڈھونڈ لیں جو اچھا لکھ لیتے ہیں۔ اس 
صورت میں آپ کو پیسے بھی ادا کرنے پڑ سکتے ہیں۔
اگر یہ دونوں صورتیں آپ کے لئے موزوں نہیں، یعنی اگر آپ اچھا 
نہیں لکھ سکتے، انٹرنیٹ پر مواد پڑھ کر اپنے الفاظ میں بیان نہیں 
کر سکتے یا پھر اگر آپ لکھنے کے لئے کوئی شخص بھی نہیں ڈھونڈ 
سکتے تو بہتر یہ ہے
دوسرا طریقہ، جیسا کہ فری لانسنگ، اختیار کریں۔ آپ میری دوسری 
کتابیں پڑھ سکتے ہیں جہاں میں 
جن کے ذریعے 
اچھا مضمون منتخب کیسے کرنا ہے۔ آگے آنے والے عنوان میں ہم یہ پڑھ لیں 

No comments:

Post a Comment